پاکستان

شہباز شریف ٹوپی ڈرامہ وزیراعلیٰ ہیں، راجہ ریاض

لاہور(نامہ نگار)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی سمجھتا ہے کہ طاقت سے ایوان چلالے گا تو یہ اس کی بھول ہے۔ اسپیکر، آئی جی پنجاب کو حکم دیں کہ وزیراعلیٰ کو پکڑکر ایوان میں لائیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں راجہ ریاض نے کہا کہ شہباز شریف ایک عرصہ سے ایوان سے بھاگے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ملک و قوم کے ہمدرد ہیں تو ادویات اور ڈینگی میں سازش کرنے والوں کے نام بتائیں۔

یہ بھی پڑھیں  اگر نوازشریف بے قصورتھے تو اسمبلی میں ثابت کرتے : عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker