پاکستانتازہ ترینفن فنکار

بھارتی لیجنڈ اداکار راجیش کھنہ انتقال کر گئے

بھارتی لیجنڈ راجیش کھنہ انتقال کر گئے ۔ بھارت کے لیجنڈ راجیش کھنہ کی حالت تشویشناک ہونے پر آج انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش کھنہ کو چند روز پہلے گردوں کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں سے وہ ایک روز پہلے ہی گھر منتقل ہوئے تھے۔راجیش کھنہ نے سیاست میں بھی حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:نامعلوم افراد نے پولیس چوکی کے قریب دکان دار کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker