تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور:رکشہ ڈرائیور کوایک شخص نے تشدد کانشانہ بناڈالا ، ہسپتال داخل

بہاولپور(بیو رو چیف) رکشہ ڈرائیور کوایک شخص نے تشدد کانشانہ بناڈالا جس سے اس کے پیشاب میں خون آنے لگا رکشہ ڈرائیور ہسپتال داخل، مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمدشریف نے تھانہ سول لائنز کودرخواست دی کہ موضع ساہلاں کارہائشی ہوں رکشہ چلاتاہوں جیل روڈپر ایک ہوٹل پر پانی پینے لگا وہاں پرموجود ایک شخص جس کانام اکرم عرف گونگا ہے نے سائل کوتشدد کانشانہ بناناشروع کردیا جس سے سائل بے ہوش ہوگیاسائل کے پیشاب سے خون جاری ہوگیامجھے ہسپتال داخل کرادیاگیا تھانہ سول لائنز نے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button