علاقائی

رکشہ الٹنے سے 70سالہ شخص جا ںبحق

 گجرانوالہ﴿بیورو چیف﴾رکشہ الٹنے سے 70سالہ شخص جا ںبحق ، ڈنگہ سے نور جمال جاتے ہوئے راستے میں رکشہ الٹنے سے عبدل ولد عبدالرحمن نامی شخص جاں بحق ،تفیلات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کے گائوں پھرا کا رہائشی عبدل ولد عبدالرحمن قو م گجر اپنے عزیزوعقارب سے ملنے ڈنگہ کے نواحی گائوں نورجمال جا رہا تھا کہ راستے میں رکشہ الٹنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا لواحقین نے اس حادثے کو اتفاقیہ قرار دیتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو معاف کردیا

یہ بھی پڑھیں  لاہور:فردجرم عائدہونے پروزیراعظم کواپنے عہدے سے اخلاقی طورپر استعفیٰ دے دیناچاہئے:ایم اے تبسم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker