پاکستانتازہ ترین

رمضان کا چاند نظر آگیا۔ کل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہو گا

کراچی(بیورو رپورٹ) رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔ پاکستان میں کل بروز  ہفتہ پہلا روزہ ہو گا،  چیر مین رویت ہلا کمیٹی کے جیرمین مفتی منیب الرحمینٰ نے باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا۔پاک نیوز لائیو وئب ٹیم کی جانب سے اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button