تازہ ترینپاکستان

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل پا گئی، اعلامیہ جاری

پشاور(پاک نیوز) خیبرپختونخوا میں نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی۔خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے حوالے سے محکمہ انتظامیہ نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔محکمہ انتظامیہ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران کابینہ کے ارکان تعینات کر دیے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی نگران کابینہ کا حصہ ہیں۔محکمہ انتظامیہ کے مطابق نگران کابینہ میں شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، ساول نذیر ایڈووکیٹ، بخت نواز، فضل الٰہی، عدنان جلیل، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی اور محمد علی شاہ شامل ہیں

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button