بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب میں پہلا روزہ 24 اپریل جمعہ کو ہونے کا امکان

ریاض(پاک نیوز ڈیسک) سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی نے کہاہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہےسربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی نے کہاہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شرف سفیانی نے کہاکہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا امکان ہے ، اس لیے پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کی امید ہے ۔حرمین جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی سربراہی میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں رمضان المبارک سے متعلق منصوبے ، تمام انتظامات اور لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  65 تو یاد ہے ناں !

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker