پاکستانتازہ ترین

رمضان میں وفاقی دفاترکے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان کے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے رمضان المبارک میں وفاقی دفاترکے اوقات کار کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامئے کے مطابق ہفتے میں6 دن کھلنے والے وفاقی دفاتر کے اوقات کار صبح 8 بجے سے1 بجے تک جب کہ ہفتے میں5 روز کام کرنے والے دفاتر کے اقات کارصبح8 بجے سے 2 بجے تک ہوں گے۔ اعلامئے کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سانحہ کربلا،حق وصداقت کا پرچم بلند کرنےکادرس دیتا ہے،عقیل خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker