پاکستانتازہ ترین

دہری شہریت پرپنجاب کےوزیر خزانہ کیخلاف تحریک استحقاق جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب کے وزیرخزانہ کی دہری شہریت کی نشاندہی کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ دیگر جماعتوں کی جانب سے رانا آصف کے مذہب کے بارے میں بھی سوالات   اٹھائے جارہے ہیں۔ مسلم لیگ ق کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تحریک استحقاق میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبے کے وزیرقانون رانا آصف کینيڈا کی شہریت بھی رکھتے ہیں۔ لہذا انہیں بجٹ پیش کرنے سے روکا جائے۔تحریک انصاف کے رہنما انعام اللہ خان نیازی نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون نے اقلیتی نشست حاصل کرنے کے لئے ۔۔۔ اسلام سے منحرف ہوکر عیسائیت قبول کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  خوشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker