پاکستانتازہ ترین

سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، ممبران اسمبلی، سابق ناظمین اورعوام کی بھاری تعداد کی شرکت

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں ممبران اسمبلی،سابق ناظمین،کونسلرز،اور عوام کی بھاری تعداد میں شرکت،تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے بیٹے رانا سلمان اقبال خاں کی دعوت ولیمہ نواحی گاؤں لمبے جاگیر میں ادا کی گئی۔دعوت ولیمہ میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،سابق ناظمین،کونسلرز،معززین علاقہ،سیاسی و مزہبی رہنماؤں سمیت عوام نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔انتظامیہ کے افسران،وکلا،جج صاحبان اور دیگر طبقہ ہائے زندگی کے افراد نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  مرحبا عدلیہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker