تازہ ترینعلاقائی

لاہور: رانامشہود اچانک اسٹیج پر گر گئے، ہسپتال منتقل

لاہور( نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے سامنے مسلم لیگ ن کی استحکام پاکستان ریلی میں شریک وزیر قانون پنجاب رانا مشہود خان اچانک اسٹیج پر گر گئے جس کے بعد ان کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا ، اس موقع پر ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اچانک بلڈ پریشر گر جانے کی وجہ سے صوبائی وزیر قانون کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے زیادہ خطرے کی کوئی بات نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حکمرانوں کے کرنے کے کام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker