تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:راناممتازعلی خاں کے والد کی رسم قل انکی رہائش گاہ میں ادا کی گئی

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) مرکزی انجمن تاجران  پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کے والد غلام محی الدین کی رسم قل انکی رہائش گاہ انصاف ہاؤس پتوکی میں ادا کی گئی جس میں قومی اسمبلی کے رکن رانا محمد اسحاق خاں مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے سرپرست اعلی حاجی محمد ارشد گولڈن ،صرافہ ایسویسی ایشن پتوکی کے صدر حاجی عباس علی ریجنل یونین آف جرنلسٹ ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاں ،پریس کلب پتوکی کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یوسف ،العباس ہوٹل کے چیف ایگزیکٹو حاجی محمد یوسف بھٹی ، مسلم لیگ ن ضلع قصور کے سنےئر نائب صدر حاجی محمد اسلم ،تاجر رہنماؤں شیخ محمد پرویز ،چوہدری سبحان خاں مےؤ ،شیخ جاویداقبال ،حاجی محمد آصف سعید ،ینگ لائرز ایسویسی ایشن پتوکی کے سابقہ صدر ندیم رضاخاں ایڈووکیٹ ،جاوید صدیق ایڈووکیٹ،انجمن تاجراں شاہراہ قائداعظم کے صدر حاجی محمد منیر ،حاجی لیاقت علی،شیخ ندیم اصغر ،ملک محمد کاشف ،چوہدری محمد افضل ،حاجی محمد یونس 55سے زائد تاجر تنظیوں کے نمائندوں وسماجی سیاسی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: یو سی133 میں درج ہزاروں بوگس ووٹ منسوخ کئے جائیں؛ لیگی کارکنوں کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker