پاکستانتازہ ترین

رانا ثنا اللہ کی عمران خان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ عمران خان کوسرکاری خرچ پرعلاج کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ  غلطی ٹھیک ہوگئی اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹوئٹر پراپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔خاص حالت میں خطاب کرنے والے کوعلاج کی ضرورت ہے کوئی انہیں ہسپتال لے جائے، سرکاری خرچ پرعلاج کرانے کوتیار ہیں۔ مجھ پرجو 20 کلو ڈالی تھی اس کو کچھ کوٹہ خود تو نہیں رکھ لیا۔ وفاقی وزیر  نے کہا کہہ معیشت تباہ کرکے میر جعفر نیازی نے پاکستان کے خلاف سازش کی تھی۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ حکومت بدلتے ہی امپورٹڈ وزیراورمشیر واپس ایکپسورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button