پاکستانتازہ ترین

رانا ثناء اللہ کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضابطہ فوجداری کیس میں سپیشل جیوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری  کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button