پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید خود توڈوبےعمران خان کوبھی ساتھ لےڈوبیں گے،راناثناءاللہ

لاہور(نامہ نگار)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، حکومت سے اظہار یکجہتی کے لیے کل بھرپور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ میڈیا سے گفت گو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت سے اظہار یکجہتی کیلئے کل ریلیاں نکالی جائیں گی، عمران خان اور قادری کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، شیخ رشید خود تو ڈوبے عمران خان کو بھی ساتھ لے ڈوبیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  منظور وسان کی وزیراعظم عمران خان کےحوالے سے اہم پیشگو ئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker