پاکستانتازہ ترین

راناثناءاللہ کاکہناہےکہ عمران خان کا سونامی جھاگ کی طرح بیٹھ چکاہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سونامی جھاگ کی طرح بیٹھ چکا ہے ، الیکشن کے بعد ان کا اور ان کی پارٹی کا ذکر صرف داستانوں میں ملے گا ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کاکہنا تھا کہ عمران خان پر گھبراہٹ کیوں طاری ہے ، دھاندلی کے قبل از وقت واویلے کے بجائے الیکشن کی تیاری کریں،ان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کا درد رکھنے والے عمران خان سیلاب کے دوران کہاں تھے۔ زرداری کی بی ٹیم کے طور کام کرنیوالے عمران خان کا اصل چہرہ کھل کر عوام کے سامنے آ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button