تازہ ترینفن فنکار

رانی مکھر جی فلموں میں واپس

ممبئی(نمائندہ شو بز)بھارتی فلم انڈسٹری کی چاکلیٹی ہیروئن رانی مکرجی 2سال بعددوبارہ فلم انڈسٹری میں داخل ہوگئی ہیں۔رانی مکھرجی اس باربڑے پردے پرفلم آئیا میں مراٹھی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی۔بنگالی فلم سے اپنے فلمی کیئریئرکا آغاز کرنے والی رانی کا کردار ایک ایسی لڑکی کا ہوگاجو شادی کے بےتاب ہے ۔فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ رانی مکرجی کا فلم میں الگ ہی انداز ہوگا۔یادرہے2010ءمیںفلم نوون کلڈجسیکا میں بدترین ناکامی کے بعد رانی نے فلمی دنیا سے کنارا کشی اختیار کرلی تھی، اب دیکھنا یہ ہےکہ فلم آئیا میں رانی کامیابی کا جھنڈا گاڑھ سکیں گی یانہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لال مسجد کے سابق نائب خطیب غازی عبدالرشید کے گرفتار بیٹوں کی ضمانت منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker