تازہ ترینفن فنکار

رانی مکھرجی جنوری میں حقیقی دلہن بنیں گی

ممبئی(نمائندہ شوبز)  بالی ووڈ میں شادی کا سیزن آن ہے، معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے جنوری میں شادی رچانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ ودیا بالن کی شادی کی تقریب کے ساتھ  رانی مکھر جی کی شادی کی خبریں بھی زبان زد عام تھیں اور اب بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رانی مکھر جی جنوری میں فلم ساز ادیتیا چوپڑا سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جنوری میں کوئی بھی فلم سائن کرنے سے انکار کردیا ہیے  تاہم رانی مکھر جی اور ادیتیا نے شادی کی خبروں کی تصدیق نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد: 2پولیس اہلکارکرپشن کے الزامات ثابت ہونےپرنوکری سےفارغ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker