تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد : اوباش نے خاتون کو اغواء کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر)اوباش نے خاتون کو اغواء کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے اطلاع ملتے ہی ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا مقدمہ درج واقعات کے مطابق پہلے واقع میں نواحی گاؤں موضع اسلام پور کی رہائشی م ش جو اپنی والدہ کو میکے ملنے کے بعد واپس اپنے گاؤں آرہی تھی کہ چک نمبر 4جی ڈی پٹرول پمپ کے قریب سے کار ڈرائیوار اسلم ولد عبداللہ کامیانہ نے اسی زبردستی کار میں بیٹھا کر اسلام پور قبرستان کے نزدیکی ڈھاری پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے اطلاع ملتے ہی محمد اسلم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے اور مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button