تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:ایک شخص کی بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

جھنگ(تحصیل رپورٹر)ایک شخص کی بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام مقدمہ درج ۔گزشتہ روز منڈی شاہ جیونہ کے نواحی علاقہ موضع حسام کے رہائشی خضر حیات نے تھانہ قادر پور میں درخواست گزاری ہے کہ ہم فوتگی پر گئے ہوئے تھے کہ گھر میں میری بچی عاصمہ اکیلی موجود تھی جس پر ملزم بہاول حسام میرے گھر میں داخل ہوا اور زبردستی میری بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر میری بچی نے شور مچانا شروع کر دیا بچی کے شورو غل پر گلی سے گزرتے غلام رضا اور محمد حنیف میرے گھر داخل ہوئے اور میری بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی جس پر موقع پاتے ہی ملزم فرار ہو گیا مدعی خضر حیات کی درخواست پر تھانہ قادر پور پولیس نے ملزم بہاول کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع سبی کی تحصیل لہڑی کے علاقے ٹھیڑی براہمانی میں انسداد پولیو مہم ٹیم کو قتل کی دھمکیاں، مہم روک دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker