پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید کوامریکا کے ائیر پورٹ پرروک لیا،موبائل فون سے ڈیٹا نکال لیا

ہیوسٹن(نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کوامریکا کے ہیوسٹن ائیر پورٹ پر روک لیا گیا ،ایئرپورٹ پران سے چار گھنٹے سے پوچھ گچھ کی جاری رہی ۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید نجی دورے پر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن آئے ہوئے ہیں ۔امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے بھی ہیوسٹن کے قونصلیٹ جنرل عاقل ندیم کو فوری معاملے کو حل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جس پر وہ ہیوسٹن ائیرپورٹ پہنچ گئے اور اتھارٹیز سے بات چیت کی ۔ائیرپورٹ شیخ رشید  پانچ گھنٹے کے بعد باہر آئے۔ ۔شیخ رشید کے موبائل سے ڈیٹا نکال لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button