گوجرانوالہ(بیوروچیف) دفاع پاکستان کونسل کے گوجرانوالا میںجلسے کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جیب کٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق ان کی جیب گوجرانوالہ میںجلسےسےخطاب کے دوران کٹی ۔جیپ کتراشیخ رشید احمد کی جیب سےقیمتی کاغذات کے علاوہ 12ہزار روپے کیش بھی لے اڑا۔
You must be logged in to post a comment.