پاکستانتازہ ترین

ایم کیوایم چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، رشید گوڈیل

کراچی(نامہ نگار)ایم کیو ایم کے رہنما ریشد گوڈیل کا پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان کہتے ہیں، ان پر قالتانہ حملے کے بعد بہت سی باتیں ان سے منسوب کی گئیں جن میں کوئی صداقت نہیں۔ رشید گوڈیل نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانیوں کی دعاؤں سے صحتیاب ہوئے گلے کے علاج کے لئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس باہر جانے کے پیسے نہیں۔ رشید گوڈیل نے کہا کہ ان پر قاتلانہ حملے کے بعد کہا گیا کہ وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں ایسا نہیں ہے، ایم کیو ایم نے ملک میں غریب آدمی ایوانوں تک پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی حکومت نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker