پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

کراچی(پاک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کیلئے کرایہ 12 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک کیلئے پروازوں پر یکطرفہ 12 ہزار کرایہ وصول کیا جائے گا، جس میں ٹیکس بھی شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker