راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) اینٹی نارکوٹکس فورس نے شاہ فیصل کالونی کے علاقے سے 13 کلو منشیات برآمد کر کے ایک خاتون کو گرفتار کر لیاہے۔