تازہ ترینعلاقائی

ترنول میں درج توہین رسالت کے مقد مہ میں 23ملزمان کےخلاف مقد مہ کی سماعت

rawalpendiراولپنڈ ی (مانیٹرنگ سیل)انسد اد د ہشت گر دی راولپنڈ ی ڈو یژ ن کی خصو صی عد الت کے جج چو ہد ر ی حبیب الر حمن نے تھا نہ تر نول میں در ج تو ہین ر سا لت کے مقد مہ میں 23ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ کی سما عت کے دوران ان پر فر د جر م عا ئد کر دی ہے جبکہ آ ئند ہ سما عت پر استغا ثہ کے گو اہو ں کو بیا ن قلمبند کر انے کے لئے سمن طلبی جا ر ی کر د ےئے ہیں پو لیس نے عمر گل و غیر ہ 23افرراد کے خلا ف مقد مہ در ج کیا تھا آ ئند ہ سما عت 17جنو ر ی کو ہو گی

یہ بھی پڑھیں  جب تک دوسروں کے حقوق کا اخترام نہ کیا جائے گااس وقت تک کسی سے بھی اپنا حق بھی نہیں مانگ سکتے،ڈی پی او سیالکوٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker