تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی پولیس کی سما ج دشمن عنا صرکے خلا ف کاروائی ،18 ملزمان گرفتار

rawalpendiراولپنڈی (نامہ نگار)راولپنڈی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف کاروائی کرتے ہوئے18 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے1263 گرام چرس،09بوتل شراب،02کس شرابی ، 03عدد پسٹل30بور 29روند، 01عددخنجر برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے آصف سے 205گرام چرس، فرحان سے 110گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے قیصر سے 110گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے عمر سے 133گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے شہزاد سے 125گرام چرس، مراد سے 115گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے شوکت سے 110گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے عنصر سے 120گرا م چرس، عبدالخالق سے 235گرام چرس، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے ارشدسے 04بوتل شراب ، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے عامر سے 05بوتل شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے حارث اور شہزاد کو نشہ کی حالت میں گرفتار کی

یہ بھی پڑھیں  کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker