تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:پولیس کا منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن

rawalpendiراولپنڈی (نمائندہ خصوصی/کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے20کس ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے1560گرام چرس،18بوتل شراب،07عدد پسٹل 30بور معہ40روند،01عدد چھری برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے پرویز اختر سے 425گرام چرس، شریف اللہ سے 110گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے ظہیر عباس سے 150گرام چرس، عبدالستار سے 135گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے آصف سے 125گرام چرس، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محمد ولد عجب خان سے 500گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے گلفرا ز سے 1560گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے عامر اسرار سے 05بوتل شراب، ذیشان سے 06بوتل شراب، تھانہ روات پولیس نے صالح محمد سے 06بوتل شراب، تھانہ مری پولیس نے یاسر محمود سے 01بوتل شراب، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے قاسم سے 01عدد پسٹل30بور معہ04روند،امیر عباس سے 01عدد پسٹل30بور معہ03روند،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے شیر محمد سے 25گولیاں ، محمد شبیر سے 01عدد پسٹل30بور ،تھانہ مورگاہ پولیس نے اکبر خان سے 01عدد پسٹل30بور معہ03روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے ارشاد خان سے01عدد پسٹل30بور ،تھانہ گوجر خان پولیس نے قد ر زمان سے 01عدد پسٹل30بور معہ02روند،تھانہ مندر ہ پولیس نے بلال سے 01عدد پسٹل30بور معہ03روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے زرمین خان سے 01عدد چھری بر آمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

یہ بھی پڑھیں  ایم کیوایم سینیٹ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے اجلاس میں شرکت کریگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker