تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:پولنگ ڈے کے موقع پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

rawalpendiراولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)ڈی سی او راولپنڈی راشد محمود لنگڑیال نے پولنگ ڈے کے موقع پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت تمام پولنگ سٹیشنزکی 100 میٹر کی حدود میں کار 249 موٹر سائیکل اورسائیکل پارک کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے . اور کوئی غیر متعلقہ شخص پولنگ سٹیشن کی 100میٹر کی حدود میں داخل نہیں ہو سکے گا . آتشیں اسلحہ لے کر چلنے اور اس کی نمائش کرنے پر بھی پابندی ہو گی . امیدوار249سپورٹرز اور کوئی بھی شخص پولنگ سٹیشن کی حدود میں ویڈیو کیمرے249 موبائل فون اور دوسرے کیمرے بھی لے کر نہیں جا سکے گا . یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا

یہ بھی پڑھیں  دہشتگردی و انتہا پسندی کے خلا ف تمام مذاہب کو متحد و منظم ہو نا پڑے گا،پاسٹر اجمل چغتائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker