تازہ ترینعلاقائی

پی ٹی ڈی سی ایمپلا ئزیونین کاایم ڈی کی برطرفی کامطالبہ

راولپنڈ ی ﴿ بیورو رپورٹ﴾ پا کستان ٹو رازم ڈیو یلپمنٹ کا ر پو ر یشن ﴿ پی ٹی ڈی سی ﴾ ایمپلا ئز یو نین نے ایم ڈی کی بر طر فی کا مطا لبہ کر تے ہو ئے حکو مت کوخبردار کیا ہے کہ اگر انھیں فو ر ی طو ر پر سا ت ما ہ کی تنخو اہیں اور د یگر مر اعا ت ادا نہ کی گئی تو وہ بھی پا ر لیمنٹ کے با ہر ا حتجا جی د ھر نا د ینے پر مجبو ر ہو نگے انھو ں نے مطا لبہ کیا کہ ایم ڈ ی کی جا نب سے غیر قا نو نی طو ر پر بھر تی کئے جا نے وا لے 47افر اد کو فا ر غ کیا جا ئے جبکہ عر صہ 20/ 22سا ل سے ڈ یلی و یجز پر کا مم کر نے وا لو ں کو مستقل بنیا دو ں پر نو کر ی دی جا ئے ، اگر ا یسا نہ کیا گیا تو پا کستا ن اور بھا ر ت کے ما بین دو ستی بس سر و س بند کر نے سے بھی گر یز نہیں کر یں گے ، یہ با ت پی ٹی ڈی سی ایمپلا ئز یو نین کے صدر ما جد یعقو ب ،جنر ل سیکر ٹر ی و قا ر خا ن ، نا ئب صد ر عا لم ز یب خا ن ، اور د یگر عہد ید را وں نے راو لپنڈ ی پر یس کلب میں ایک مشتر کہ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی  انھو ں نے کہا کہ گذ شتہ سا ت ما ہ سے تنخو اہو ں کی عدم ادا ئیگی کی وجہ سے ہما ر ے گھر و ں کے چو لہے بجھ چکے ہیں جبکہ سکو ل جا نے وا لے بچے نئی کتا نیں اوے فیسیو ں کی عد م ادا یئگی کی وجہ سے سکو لو ں سے نکا ل د یئے گئے گھر وں میں فا قے ہیں جبکہ دکا ند ارو ں ے اب اد ھا ر د ینا بھی بند کر دیا ہے انھو ں نے کہا کہ ہم نے مجبو ر ہو کر ا حتجا ج کا را ستہ ا ختیا ر کیا ،انھو ں نے کہا کہ جی پی فنڈ ز ، ای او بی ، گر وپ انشو ر نس فنڈ ز کے لئے انتظا میہ تنخو اہو ں سے جو رقم کٹو تی کر تی تھی وہ بھی نہیں ملی، اگر بھا ر ت میں ایک انا ہز ار ے ملک و قو م کے لئے اپنی ز ند گی بھو ک ہڑ تا ل کر کئے دا ئو پر لگا سکتا ہو تو ہم اپنے ملک اور پی ٹی ڈی سی کو بچا نے اور کر پٹ ایم ڈ ی سے جا ن چھڑ انے کے لئے بھی 600سے زا ئد مستقل اور ڈ یلی و یجز ملا زمین اپنے خا ندا نو ں سمیت بھو ک ہڑ تا ل کر نے کے لئے تیا ر ہیں ، ما جد یعقو ب نے کہاکہ پی ٹی ڈی سی کے چا ہو ٹلو ں میں سے اب صر ف راولپنڈ ی میں فلش مین ہو ٹل رہ گیا ہے جبکہ لا ہو ر مر ی اور پشا ور کے ہو ٹلز حکو مت کی نجکا ر ی پا لیسی کی بھینٹ چڑ ھ چکے ہیں ،انھو ں نے وز یر اعظم سے مطا لبہ کیا کہ پی ٹی ڈی سی کی سا لا نہ گر انٹ سا ت کر و ڑ 90لا کھ رو پے سیت بڑ ھا کر 20کر وڑ رو پے کی جا ئے جبکہ ایم ڈی میر شجہا ن کھیتر ان کے فو ر ی طو ر پر بر طر ف کیا جا ئے اوعر یہا ں ایما ند ار اور پر و فیشنل ایم ڈی کی تعینا تی کی جا ئے انھو ں نے کہا کہ تنخو اہو ںکی عد م ادا ئگیی کی و جہ سے ان کا سا تھی علا ج معا لجہ نہ ہو نے کے با عث انتقا ل کر گیا با قی ملا زمین کو مر نے سے بچا یا جا ئے قبل از یں پی ٹی ڈی سی ایمپلا ئز یو نینکے سینکڑ و ں ملا زمین نے ہو ٹل فلشمین سے راولپنڈ ی پریس کلب تک ا حٹجا جی ما ر چ کیا اور ایم ڈی کی بر طر فی کے لئے نعر ہ با زی کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button