تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی، 2کروڑمالیت کی 50گاڑیاں برآمد

rawalpindi(راولپنڈی رحیم عباسی) راولپنڈی پولیس نے 2کروڑروپے سے زائد مالیت کی چورہی ہونے والی 50گاڑیاں برآمد کرکے 40کار چوروں کو گرفتار کر لیا، 12مالکان کو گاڑیوں کی چابیاں دے دی گئیں، اس بات کا انکشاف سٹی پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ نے سی آئی اے آفس میں پریس کانفرنس کے دوران کیا، سی پی او نے کہا کہ راولپنڈی ضلع میں کار چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اینٹی کار لفٹنگ سیل کو اے ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ ذیشان حیدر کی سربراہی میں متحرک کیا اور انہیں ٹاسک دیا کہ کار چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان کو گرفتار کر کے چوری ہونے والی گاڑیوں160 برآمدکی جائیں،اور کار چوری کی وارداتوں کا سد باب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button