پاکستان

راولپنڈی: حکومت جلسے کو روک سکتی ہے تو روک لے۔ مولانا سمیع الحق

راولپنڈی(ڈیسک رپورٹر) کل آبپارہ چوک اسلام آباد میں ہر حال میں جلسہ ہوگا۔حکومت جلسہ کرنے سے روک سکتی ہے تو روک لے۔27 فروری کو بلوچستان میں کل جماعتی کانفرنس ہوگی۔ جس میں قوم پرست سمیت 30 جماعتیں شرکت کریں گی۔ ڈرون حملے بند کیے جائیں۔ آبپارہ میں طاقت کا بھرپور مظاہر کریں گے۔ بلوچستان معاملہ حساس ہے۔ بلوچستان کے معاملے میں امریکہ کی قرار داد قابل مذمت ہے۔ مولانا سمیع الحق کی پریس کانفرنس

یہ بھی پڑھیں  کراچی آرٹس کونسل میں ڈرامہ آنگن ٹیڑھا کی نمائش جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker