علاقائی

راولپنڈی: اوور ہیڈ بر ج بنائے جا نے کے خلا ف دعویٰ میں سر کارکو نو ٹس جا ری

راولپنڈی ﴿بیوروچیف﴾ سول جج راولپنڈی محمد حاشرنے بے نظیر بھٹو ہسپتال کے سا منے اوور ہیڈ بر ج بنائے جا نے کے خلا ف دائر کیے گئے دعویٰ میں سر کارکو نو ٹس جا ریکرکے 29مارچ کو جواب طلب کر لیا ۔چوہدری عامر نے اسد عباسی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر دعویٰ میں مئو قف اپنا یا کہ یہاں پہلے بھی ایک ااورہیڈ بر ج تھا جو فلائی اوور کی تعمیر کے مو قع پر ختم کردیا گیا اب دوبارہ سے کشمیر گیٹ پلازہ کے سا منے اسی طرح کا تجزیہ کیا جارہا ہے جبکہ پہلے بنا ہوا اوورہیڈ بر بھی ایک نا کام تجربہ تھا ۔دن بھر میں چند لوگ اس پل کا استعمال کرتے تھے دورخواست گزار کے مطا بق کشمیر گیٹ پلازہ کے سا منے ہی پارکنگ کی جگہ ہے لیکن اردگرد میں ایسی کو ئی سہولت میسر نہیں ہے۔اب اگر یہاں پل بن جاتا ہے تو نہ صرف پارکنگ ،تم ہوجائے گی بلکہ سڑک مزید تنگ ہوکر مسائل پیدا کرے گی ۔گورنمنٹ آف پنجاب ۔ڈی سی او،آ ڈی اے اور این ایل سی کو فر یق بنا کر دائر دعویٰ میں کہاگیا ہے کہ مر یضوں کے نام پر بنائے جانے والے اوور ہیڈ بر ج کی جگہ اگر منصوبہ بندی کے تحت انڈر پاس بنا کرسڑک کے نیچے با قاعدہ مارکیٹ بنا دی جائے تو کہیں بہتر ہوگا ۔انڈر گرائونڈ بننے والی درجنوں دکانوں سے سر کاری خزانے کو مستقل بنیادوں پر لاکھوں روپے ما ہا نہ کرایہ کے علاوہ مر یض حقیقی معنوں میں اس منصوبے سے استفادہ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:مذہبی جماعتوں کاجمعہ کے دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker