تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:فیض آبادکےقریب کارکی ٹکر،دوطالبات جاں بحق، ڈرائیورگرفتار

راولپنڈی ﴿نمائندہ خصوصی﴾ ایکسپریس وے پر فیض آباد کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو طالبات جاں بحق ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد کے قریب سوہان ، ڈھوک کالا خان میں سکول کی دو بچیاں روڈ کراس کررہی تھیں کہ ایک تیز رفتار کار نے دونوں بچیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دونوں طالبات موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں پولیس نے ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کرلیا  جبکہ بچیوں کے ورثائ کی تلاش جاری ہے  بچیوں کی عمریں 8 اور 4سال ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!