راولپنڈی(بیوروچیف) گجرات سے عمر فاروق نامی شخص کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا جس کے بتانے پر معلوم ہوا کہ ضلع گجرات کے علاقے گری وجاہیت ہیروئین لیکر قطر جارہا ہے۔ جب ائیر پورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس سے پانچ کلو ہیروئین برآمد ہوگئی، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔