تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:پولیس کامنشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

rawalpindiراولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے06کس ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے04بوتل شراب،02شرابی، گیس ریفلنگ کا سامان، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے خرم شہزاد سے 02بوتل شراب، صادق خان سے 02بوتل شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے نشہ کی حالت میں خرم شہزاد اور کامران کو گرفتار کر لیا، تھانہ وارث خان پولیس نے افتخار احمد سے چوری شدہ موٹر سائیکل ، تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد مقیم سے غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے 03عدد سلنڈر موٹر مشین اور کانٹا بر آمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

یہ بھی پڑھیں  شب برأت بابرکت رات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker