تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:تھانہ صدر بیر و نی کے علا قہ میں تین لا کھ پر تنازعہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) تفصیلا ت کے مطا بق زا ہد نے تھا نہ میں آ کر رپو ر ٹ در ج کر وائی کہ نعیم سے اس نے تین لا کھ روپے لینے تھے ۔ جب رقم دینے وقت آ یا تو نعیم نے دو چیک ما لیتی تین لا کھ یو بی ایل برا نچ نا م کے دئیے ۔ لیکن جب میں چیک کیش کر وانے گیا تو چیک ڈس آ نر ہو گئے ۔جس پر پو لیس نے ملز م نعیم کے خلا ف 489-F کا مقدمہ در ج کر کے ملز م کوگر فتا رکر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:دیر ینہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker