تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:زمین کے تنازعہ پر میاں بیوی کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے شدید زخمی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)زمین کے تنا زعہ پر میا ں بیو ی کلہا ڑیوں اور ڈنڈو ں کے وار سے شد ید زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق راولپنڈی کی تحصیل مندرہ کے علاقہ رنجا لی میں زمین کے تنا زعہ پر ملز م عبد الخا لق نے اپنے سا تھیوں کے ساتھ مل کر عنا یت اور اس کی بیو ی پر کلہاڑیوں اور ڈنڈو ں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شد ید زخمی ہو گئے۔دونو ں کو فوری طورپر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ مندرہ پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے ملز م عبد الخالق اور اس کے ساتھیوں کے خلا ف دفعہ 337Ai/Li/34 کے تحت مقدمہ در ج کر کے ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:پولیس کا منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker