تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:دیر ینہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم

rawalpindiراولپنڈی(مانیٹرنگ سیل) تھا نہ وارث خا ن کے علا قہ جا وید کا لو نی آ ر یہ محلہ میں دیر ینہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے دوران ایک گروپ کا نو جو ان جا ں بحق جبکہ دوسرا شد ید زخمی ہو گیا ملز ما ن نے جد ید اور خو د کار ہتھیاروں سے فائر نگ کی جا ں بحق ہو نے والے کا نا م گلبہار بتا یا جا تا ہے جبکہ زخمی کا نا م فوری طور معلو م نہیں ہو سکا دن دہیاڑے ملز ما ن کی فائر نگ سے پورے علا قہ میں خو ف و ہراس پھیل گیا اور لو گ گھروں میں دبک گئے اطلا ع ملنے پر ر یسکیو 1122اورپو لیس مو قع پر پہنچ گئی جس نے مر نے اور زخمی ہو نے والے شخص کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:پولیس کامنشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker