تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی :مختلف علاقوں میں ناقص و غیرمعیاری اشیاء کی فروخت پر متعدد دکانداروں کے چالان

راولپنڈی (ڈپٹی بیورو چیف)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ناقص و غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر متعدد دکانداروں کے چالان، کنزیومر انسپکشن سٹاف راولپنڈی ادریس رندھاوا نے بوکڑہ روڈ فوجی کالونی میں ناقص چائے ، اور تاریخ تیاری و اختتام نہ لکھنے پر عیسیٰ ٹی سٹور، ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر الرحمٰن ملک شاپ ، اشیاء پر تاریخ تیاری و اختتام درج نہ کرنے پربھابھڑہ بازار میں قائم مون لائٹ بیکرز کو ، اے ایس حیات بیکرز غازی روڈ کرتار پورہ، بیک ان بیک بیکرز کرتار پورہ ،لاریب بیکرز ، کلاسک بیکرز، نیو گجرات بیکرز اینڈ سویٹس سروس روڈ صادق آباد جبکہ فاروق اعظم روڈ پر قائم کراچی نمکو کے چالان کیے گئے اور گوشت کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر محمد ارحم مٹن شاپ کرتار پورہ ، تاریخ اختتام گذرنے کے باوجود اشیاء فروخت کرنے پر فیملی مارٹ ڈاکٹر قدیر روڈ، کے بھی چالان اسسٹنٹ کمشنر سٹی قرۃ العین ملک کے پاس جمع کروائے گئے۔ جس پر کاروائی کرتے ہوئے انہوں نے فوراََ طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!