تازہ ترینعلاقائی

سب انسپکٹر کو رشوت دے کر فرار ہونے والا جیل منتقل

rawalpindiراولپنڈی (نامہ نگار) سب انسپکٹر کو مبینہ طور پر سات لاکھ روپے دے کر فرار ہونے والے ڈکیت کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فیصل رشید نے سب انسپکٹر زاہد ظہور کو مبینہ طور پر سات لاکھ روپے دے کر فرار ہونے والے ملزم ڈکیت عیش بہادر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریماڈ پر جیل بھیج دیا گیاہے واضح رہے سب انسپکٹر زاہد ظہور کی درخواست منظور کر لی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker