پاکستان

مسلح افواج کوکل بجٹ کاصرف18فیصدملتاہے،آرمی چیف

راولپنڈی…آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کوکل بجٹ کاصرف18فیصدملتاہے،18میں سے پاک فوج کوصرف8سے9فیصدرقم مل رہی ہے،ٹاک شوزمیں فوج کے بجٹ پرغلط اعدادوشمارپیش کیے جاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ افراط زراورڈالرکی قیمت کے باعث مسلح افواج کوملنے والی رقم کم ہورہی ہے،کولیشن سپورٹ فنڈکے ڈیڑھ ارب ڈالرمسلح افواج کونہیں ملے۔

یہ بھی پڑھیں  این اے 122 میں دھاندلی کے فرانزک ثبوت ٹریبونل کو دیدئے ،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker