پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت ،دنیا کی تاریخ میں وزیر اعظم گیلانی کو کم ترین سزا ملنے کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (بیورو چیف سے﴾پاکستان کے16 ویں منتخب وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی توہین عدالت کیس میں سزا کا کم ترین دورانیہ 32 سکینڈ رہا جو دنیا کی تاریخ میں بھی کم ترین سزا ہے۔سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ نے وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں آرٹیکل 63 جی کی خلاف ورزی پر یہ حکم دیا کہ وزیراعظم نے جان بوجھ کر عدالتی حکم کی تضحیک کی ہے ان کی یہ سزا ہے کہ عدالت برخاست ہونے تک وہ کمرہ عدالت میں ہی رہیں جس پر وزیر اعظم32 سکینڈ تک عدالت میں رہے اور یہ سزا کا کمترین دورانیہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو دنیا کی تاریخ میں کسی بھی منتخب ملک کے وزیراعظم کی کم ترین سزا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رابطہ اور امیدصرف اللہ سے جوڑ لیجئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker