تازہ ترینفن فنکار

ریماخان شادی کے بعد چارماہ بعدمیکے لوٹی

لا ہو ر(نمائندہ شو بز)پاکستانی معروف فلمساز ریما خان چار ماہ بعد میکے لوٹی ہیں۔ وطن واپسی کے بعد ولیمے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ فلم سٹار ریما خان کی شادی اٹھارہ نومبر کو امریکہ میں ہارٹ سرجن ڈاکٹر شہاب سے ہوئی تھی۔ جس کے بعد ریما پہلی بار چار ماہ بعد میکے آئی ہیں۔ریما خان وطن واپسی کے بعد بے حد خوش تھیں اور ولیمے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ریما خان کا ولیمہ ڈاکٹر شہاب کے سعودی عرب سے واپسی پر لاہور میں دو ہفتے بعد فائیو سٹار میں منعقد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker