تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ ریما کا ولیمہ آج لاہور میں دھوم دھام سے ہوگا

لاہور(نمائندہ شوبز) لالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ریما کو بل آخرخیال آہی گیا اور اب ان کا ولیمہ آج لاہور میں دھوم دھام سے ہوگا۔ دعوت ولیمہ میں 100سے ڈیڑھ سو مہمانوں کی شرکت متوقع ہے،ریماکے خاندانی ذرائع کے مطابق ولیمہ میں قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ہوٹل انتظامیہ کے مطابق ریما کی خواہش پر ولیمہ میں ون ڈش کا اہتمام کیا جا رہا ہے اوراُن کی خواہش پر اسپیشل بریانی چلمل تیار کی جا رہی ہے۔دوسری جانب اداکارہ ریما کے کمرے کو پھولوں سے سجا دیا گیا،اداکارہ ریما کی ولیمہ تقریب7بجے شام شروع ہو گی۔ریما ولیمہ تقریب میں مشہور ڈیزائنرکا تیار کردہ لباس زیب تن کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  ’’چورمچائے شور‘‘ خزانہ خالی ہے؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker