تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:غیرقا نونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کی خلاف کاروائی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ساہیوال (بیورو رپورٹ /متین صمدانی سے) غیرقا نونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کی خلاف کاروائی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج چار ملزمان حراست میں تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں غیرقا نونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف ڈسٹرکٹ افسر سول ڈیفنس نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کی اور ملزمان کے خلاف ایکشن لیاڈسٹرکٹ افسر سول ڈیفنس نے پولیس کے ہمراہ ساہیوال کے مختلف بازاروں میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا ہے انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا ہیتفصیلات کے مطابق 86 چھ آر میں رمضان اور علی حسن، محلہ نور پارک میں محمد محسن جبکہ ہائی سٹریٹ پر غلام مرتضیٰ بلا لائسنس ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کر رہے تھیپولیس نے ملزموں کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  کامران فیصل کی موت کی آزادانہ تحقیقات کروا کراصل حقائق قوم کےسامنے لائےجائیں،ڈاکٹرقدیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker