تازہ ترینعلاقائی

ضلع اوکاڑہ میں نابینا افراد کی رجسٹریشن کے لیے تینوں تحصیلوں اوکاڑہ،دیپالپور،رینالہ خورد میں سینٹرز قائم

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)منسٹر سماجی بہبود سید ہارون سلطان بخاری کی ہدایت کے مطابق ضلع اوکاڑہ میں نابینا افراد کی رجسٹریشن کے لیے تینوں تحصیلوں اوکاڑہ ، دیپالپور،رینالہ خورد میں سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں جہاں پہلے مرحلہ میں 18سال سے زائد عمر کے نابینا افراد اپنے اصل شناختی کارڈ اور 18سال سے کم عمر کے نابینا افراد اپنے "ب فارم” اور والدہ کے شناختی کارڈ کے ہمراہ رجسٹریشن کاؤنٹر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسیرز سوشل ویلفیئر اوکاڑہ ، دیپالپورسے رابطہ کر سکتے ہیں*

یہ بھی پڑھیں  بلاول،شہباز شریف،مریم نوازسمیت اہم سیاسی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker