تازہ ترینعلاقائی

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی گاڑی کا چالان ہوگیا

مری(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا مال روڈ پر چالان ہوگیا۔ پاک نیوز لائیو کےمطابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اپنی نند کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں افطار کے لیے آئی تھیں جہاں انہوں نے اپنی گاڑی مری کے مال روڈ پر ممنوعہ پارکنگ ایریا میں کھڑی کردی جس کے باعث ان کا چالان کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:حکومت بھارت کوپسندیدہ ملک قرار دینےسےبازرہیں،کسان بورڈپاکستان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker