پاکستانتازہ ترین

اگلے ہفتے شریف برادران کی کرپشن کے ثبوت دوں گا: رحمان ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وہ شریف برادران کے خلاف کرپشن کے ثبوت آئندہ ہفتے دیں گے، مسلم لیگ ن نے پنجاب میں کئی منصوبوں میں کرپشن کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ارکان پارلیمینٹ انسداد دہشت گردی بل جلد منظور کریں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ن لیگ نے پنجاب میں کئی منصوبوں میں کرپشن کی شریف برادران کیخلاف ثبوت آئندہ ہفتے پیش کریں گے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے صوبوں میں ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں کی رپورٹ بھی میڈیا کو پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:تھانہ سٹی میں موٹر سائیکل چوری اور نوسر بازی کی وارداتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker