پاکستانتازہ ترین

عدالت میں پیش ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کروں گا، رحمان ملک

کراچی (مانیٹرنگ سیل) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے پر اپنے رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالت میں پیش ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ان دنوں مالدیپ میں جہاں انہیں دوہری شہریت سے متعلق الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سیشن جج کی عدالت میں خود پیش ہوں گے اور عدالت کے سامنے اپنی بے گناہی ثابت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور پی ایس پی نے بھی این اے 249 کے نتائج مسترد کردیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker